15 جنوری ، 2013
اسلام آباد....محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت9ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیا گیا ہے ۔ وفاقی دارالحکومت میں ہوا نہ چلنے کے برابر ہے، حد نظر 4 کلومیٹر ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا درجہ حرارت 3 سے 5ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ شہر میں دھند بھی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔