16 جنوری ، 2013
اسلام آباد… طاہر القادری نے کہا ہے کہ اصلاحات کیے بغیر انتخابات کا اعلان کیا گیا تو نہیں ہونے دیں گے۔فوج کے بوٹ چاٹنا اور پیسے لینا جائز ہے تو ملک کے وسیع تر مفاد میں فوج سے مشاور ت کر نے میں کیا حرج ہے تحریک منہاج القرآن کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اصلاحات کیے بغیر انتخابات کا اعلان کیا گیا تو نہیں ہونے دیں گے۔ کیا فوج سے پیسے لینے اور ان کے بوٹ چومنے جائز ہیں؟۔ملک کے وسیع تر مفاد میں ان سے غیر رسمی مشاور ت کر لی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔