پاکستان
16 جنوری ، 2013

لاہور:بیکری ملازم تشدد کیس ، وزیراعلیٰ کے داماد علی عمران بری

لاہور:بیکری ملازم تشدد کیس ، وزیراعلیٰ کے داماد علی عمران بری

لاہور…لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے داماد علی عمران کو بری کر دیا۔بیکری ملازم تشدد کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ منورحسین کی عدالت میں ہوئی،کیس کے مدعی اورتشدد کے شکاربیکری ملازم عرفان نے بیان دیاتھاکہ علی عمران نہ تو اس پرتشددکرنے والوں میں شامل تھے، اور نہ ہی موقع پر موجودتھے،پولیس نے وزیراعلیٰ کے داماعلی عمران کو تشدد کیس میں دفعہ 109کے تحت گرفتارکررکھاتھا۔

مزید خبریں :