پاکستان
19 جنوری ، 2013

حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے، رابطہ کمیٹی

حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے، رابطہ کمیٹی

کرا چی…ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے گناہ شہریوں کاقتل عام کرکے شہر کو عدم استحکام سے دوچا رکرنا چاہتے ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات سے نبرد آزما ہونے کے لئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خاتمے اور قیام امن کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اور مثبت اقدامات کریں۔


مزید خبریں :