کاروبار
Time 04 جنوری ، 2024

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر  ڈالر کا بھاؤ 281  روپے67 پیسے ہے۔

انٹربینک  تبادلہ میں میں آج ڈالرکا بھاؤ 5 پیسےکم ہوا ہے۔ 

انٹربینک تبادلہ میں میں ڈالر گزشتہ روز  281  روپے 72  پیسے پر بند ہوا تھا۔