کاروبار
Time 22 جنوری ، 2024

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 5 پیسے کم ہوکر 279 روپے 85 پیسے کا ہوگیا

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر279 روپے 90 پیسے پربند ہوا تھا— فوٹو:فائل
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر279 روپے 90 پیسے پربند ہوا تھا— فوٹو:فائل

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 85 پیسے  کا ہے۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر279 روپے 90 پیسے پربند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 281 روپے 7 پیسے پربرقرار

مزید خبریں :