کاروبار
Time 26 جنوری ، 2024

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

گزشتہ روز انٹربینک میں تبادلہ میں ڈالر 279 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا— فوٹو:فائل
گزشتہ روز انٹربینک میں تبادلہ میں ڈالر 279 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا— فوٹو:فائل

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 59 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں تبادلہ میں ڈالر 279 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہوا ہے۔

مزید خبریں :