پاکستان
23 جنوری ، 2013

گورنر سندھ کا وزیراعظم سے ٹیلیفون پر رابطہ،سانحہ بلدیہ ٹاوٴن پر گفتگو

گورنر سندھ کا وزیراعظم سے ٹیلیفون پر رابطہ،سانحہ بلدیہ ٹاوٴن پر گفتگو

کراچی… گورنر سندھ نے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے، گورنر سندھ نے بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کے مالکان کے خلاف مقدمہ واپس لینے پر گفتگو کی ۔ذرائع کے مطابقگورنرسندھ نے وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ تمام آئینی اور قانونی تقاضوں کوپوراکیاجائے،گورنر کا موقف تھاکہ قانونی تقاضے پورے ہونے سے سانحہ بلدیہ ٹاوٴن کے متاثرین کوانصاف مل سکے گا،مقدمے سے قتل کی دفعات کونہ نکالاجائے۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کے مالکان کے خلاف دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔

مزید خبریں :