فروری 2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالرز رہیں، اسٹیٹ بینک

فروری 2023 کے مقابلے رواں سال ترسیلات 13 فیصد زائد رہیں— فوٹو:فائل
فروری 2023 کے مقابلے رواں سال ترسیلات 13 فیصد زائد رہیں— فوٹو:فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فروری 2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر رہیں۔

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فروری ترسیلات زر جنوری کے مقابلے 6.2 فیصد کم رہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2023 کے مقابلے رواں سال ترسیلات 13 فیصد زائد رہیں جبکہ رواں مالی سال 8 مہینوں میں ترسیلات زر کا حجم 18.1 ارب ڈالر رہا۔

مزید خبریں :