پاکستان
27 جنوری ، 2013

کراچی: لیاقت آباد میں نامعلوم افراد نے بس کو آگ لگادی

کراچی … کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم افراد نے کھڑی بس کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد سندھ گورنمنٹ اسپتال کے سامنے پارکنگ میں کھڑی ایک بس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی اور فرار ہوگئے، پولیس نے فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ بجھا دی تاہم آگ لگنے کی وجہ سے بس اوپری حصہ مکمل طور پر جل گیا۔ آگ لگانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید خبریں :