حکومت سندھ نے گندم خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی

سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی/ فائل فوٹو
سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی/ فائل فوٹو

حکومت سندھ نے  گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی۔

سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔

سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :