پاکستان
27 جنوری ، 2013

کسی کو سیاسی بد معاشی کی اجازت نہیں دیں گے،مولانا فضل الرحمان

کسی کو سیاسی بد معاشی کی اجازت نہیں دیں گے،مولانا فضل الرحمان

پشاور…جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک فرد کی خواہش پر الیکشن میں ردوبدل قابل قبول نہیں، کسی کو سیاسی بدمعاشی کی اجازت نہیں دیں گے،پشاور میں شمولیتی تقریب کے بعد میڈیا سے گفت گو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھاکہ الیکشن میں ردوبدل کی کسی طرح سے بھی قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی کو سیاسی بدمعاشی کرنے دیں گے۔

مزید خبریں :