28 جنوری ، 2013
اسلام آباد....سپریم کورٹ آج سے دوبارہ میمو کیس کی سماعت شروع کرے گی۔ سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ تقریباً ڈھائی ماہ بعد میمو کیس کی سماعت آج سے دوبارہ شروع کرے گا۔