پاکستان
28 جنوری ، 2013

جمعیت علماءپاکستان نے بھی مسلم لیگ (ن) کے دھرنے کی حمایت کردی

جمعیت علماءپاکستان نے بھی مسلم لیگ (ن) کے دھرنے کی حمایت کردی

اسلام آباد....جماعت اسلامی اور فنکشنل لیگ کے بعد جمعیت علماءپاکستان نے بھی مسلم لیگ (ن) کے دھرنے کی حمایت کردی،عمران خان نے پہلے ہاں کی، پارٹی اجلاس کے بعد ناں کردی۔ جماعت اسلامی اور فنکشنل لیگ کے بعد جمعیت علماءپاکستان نے بھی مسلم لیگ (ن) کے دھرنے کی حمایت کردی ہے۔

مزید خبریں :