پاکستان
28 جنوری ، 2013

سپنا بازیابی کیس :لاہور ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی سے جواب طلب کر لیا

 سپنا بازیابی کیس :لاہور ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی سے جواب طلب کر لیا

لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ سپنا بازیابی کیس میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو اداکارہ سپنا خان کیبازیابی کیس کی سماعت ہوئی ،اداکارہ کے والد مثل خان نیاپنی درخواست میں موٴقف اختیارکیا کہ پولیس سپنا خان کو زندہ یا مردہ بازیاب نہیں کر سکی اورنا ہی سابق وزیراعلیٰ دوست محمدکھوسہ کو گرفتار کیا گیا،انہوں نے استدعاکی کہ ہائیکورٹ اپنی نگرانی میں ڈی آئی جی عہدے کے افسر سے تفتیش کرائے،اس پر عدالت نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سے جواب طلب کر لیا۔

مزید خبریں :