دنیا
Time 21 مارچ ، 2024

برطانیہ میں مہنگائی بڑھنےکی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی

برطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی، مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیاکی قیمتوں میں کمی کے سبب ہوئی/ فائل فوٹو
برطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی، مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیاکی قیمتوں میں کمی کے سبب ہوئی/ فائل فوٹو

لندن: برطانیہ میں مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی۔

برطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی اور مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے سبب ہوئی۔

اس کے علاوہ بینک آف انگلینڈ آج شرح سود پر نظرثانی کرے گا۔

دوسری جانب برطانیہ میں جونئیرڈاکٹرز نے تنخواہ نہ بڑھا نے پر مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا ہے۔

اس سے قبل بھی برطانیہ میں جونئیرڈاکٹرز نے جنوری میں 6 روز کی ہڑتال کی تھی۔

مزید خبریں :