پاکستان
28 جنوری ، 2013

چنیوٹ میں گلہڑ کی بیماری،سلمان رفیق نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور… وزیراعلیٰ پنجاب کے معاونِ خصوصی خواجہ سلمان رفیق نے چنیوٹ کے مختلف دیہات میں گلہڑ کی بیماری سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہو ئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ای ڈی او ہیلتھ چنیوٹ کو متاثرہ علاقوں کادورہ کرنے اور مرض سے متعلق رپورٹ تین دن میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید خبریں :