پاکستان
28 جنوری ، 2013

کامران فیصل میں خودکشی کارجحان موجود تھا،معائنہ رپورٹ

 کامران فیصل میں خودکشی کارجحان موجود تھا،معائنہ رپورٹ

اسلام آباد…کامران فیصل ماہرنفسیات ڈاکٹرعذراسے بھی علاج کراتے رہے،معائنہ رپورٹس کے مطابق کامران فیصل نے 18 اکتوبر 2012 کوڈاکٹرعذراسے تفصیلی معائنہ کرایا۔کامران فیصل کوبے سکون نینداوربھول جانے کی شکایات تھیں،انہیں جلداکتاجانے،بے چین اورنا امیدی کی شکایات بھی تھیں۔دوران معائنہ لگاکہ کامران فیصل میں خودکشی کارجحان ہے۔کامران فیصل کامرض ستمبر2012سے شدت اختیارکرگیاتھا،نیب کے مرحوم افسر1999سے اولنزیانامی دوااستعمال کررہے تھے،اولنزیانامی دوانفسیاتی مرض اسکڈزوفرینیاکیلئے استعمال ہوتی ہے،اسکڈزوفرینیامیں مبتلامریض حقیقت اورخیالات کی دنیا میں فرق نہیں جان پاتے۔

مزید خبریں :