سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع  پر جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام  تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

اس کے علاوہ سندھ حکومت نے ایسٹر کی مناسبت سے  پیر  یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کے لیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :