پاکستان
29 جنوری ، 2013

بلوچستان میں مزاحمت ترک کرنیوالوں کو10ہزار وظیفہ کی پیشکش

بلوچستان میں مزاحمت ترک کرنیوالوں کو10ہزار وظیفہ کی پیشکش

کوئٹہ…حکومت بلوچستان نے مزاحمت کاروں کو پیش کش کی ہے کہ وہ مزاحمت ترک کرتے ہو ئے صوبے کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کریں ،مزاحمت ترک کرنے والوں کو دس ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔حکومت کے مطابق بلوچستان میں پہاڑوں پرجانے والے افرادمزاحمت ترک کردیں،امیدہے مزاحمت کرنی والے صوبے کی تعمیروترقی میں کرداراداکرینگے،مزاحمت ترک کرنے والوں کو10ہزارروپے وظیفہ دیاجائے گا۔

مزید خبریں :