06 فروری ، 2013
اسلام آباد…وزیرتجارت امین فہیم21فروری سے بھارت کا4روزہ دورہ کریں گے،وزارت تجارت کے حکام کے مطابق امین فہیم بھارت میں سارک بزنس کانفرس میں بھی شرکت کرینگے۔