08 فروری ، 2013
کراچی…کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت محمد آصف کی اپیل پر تین ہفتے میں فیصلہ سنادے گی۔ عدالت میں سلمان بٹ کی اپیل کی سماعت آج ہوگی۔