کھیل
08 فروری ، 2013

پاکستان سپر لیگ ملتوی کردی گئی

پاکستان سپر لیگ ملتوی کردی گئی

لاہور … پاکستان سپر لیگ ملتوی کردی گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل کے شیڈول میں رد و بدل کیا گیا ہے، نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ٹی 20 ٹورنامنٹ پاکستان سوپر لیگ ملتوی کردی گئی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے شیڈول میں رد و بدل کیا گیا ہے، نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان سوپر لیگ میں فرنچائز نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پی ایس ایل 26 مارچ سے 7 اپریل تک ہونا تھی۔

مزید خبریں :