پاکستان
08 فروری ، 2013

کراچی:گلستان جوہر میں فائرنگ،سینئر وکیل ہلاک

کراچی…پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں فائرنگ سے سینئر وکیل ایم ایم طارق ایڈووکیٹ جاں بحق ہوگئے،ادھر ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم ایم طارق ایڈووکیٹ نیب کے بھی وکیل رہے ہیں۔

مزید خبریں :