پاکستان
09 فروری ، 2013

راولپنڈی وکلاء ہڑتال ،بے نظیر قتل کیس کی سماعت نہ ہوسکی

راولپنڈی وکلاء ہڑتال ،بے نظیر قتل کیس کی سماعت نہ ہوسکی

راولپنڈی…بے نظیر قتل کیس کی سماعت 23 فروری جبکہ صہبا مشرف جانب سے دائر درخواست کی سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔راولپنڈی میں وکلا کی ہڑتال کے باعث انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دونوں مقدمات بے نظیر قتل کیس اور پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف صہبا مشرف کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت آج نہ ہو سکی۔بے نظیر قتل کیس کی سماعت کو 23 فروری تک جبکہ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف صہبا مشرف کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کو 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

مزید خبریں :