28 فروری ، 2012
کراچی … نیو کراچی میں بس کی چھت سے گر کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ شفیق موڑ کے قریب پیش آیا جب چھت پر سوار ایک شخص گر گیا اور زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔