28 فروری ، 2012
اہور … فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1402.50فٹ ہوگئی ہے۔ ادارے کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد9ہزار 100اور اخراج 55000کیوسک ریکارڈ کیاگیا دوسری جانب منگلاڈیم میں پانی کی سطح 1096.30فٹ ہوگئی جہاں پانی کی آمد 15ہزار909 اور اخراج 38 ہزار کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔