پاکستان
14 فروری ، 2013

لیاری گینگ وارکے ملزمان کیخلاف مقدمات کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،شرجیل

 لیاری گینگ وارکے ملزمان کیخلاف مقدمات کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،شرجیل

کراچی…سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لیاری گینگ وارکے ملزمان کیخلاف مقدمات کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے شرجیل میمن نے کہا کہ کوئی بھی مقدمہ واپس لینے سے پہلے ایم کیوایم سے مشورہ ہوگا،لیکن تاحال لیاری گینگ وارسے متعلق کسی ملزم کیخلاف کوئی مقدمہ واپس نہیں لیا۔

مزید خبریں :