پاکستان
14 فروری ، 2013

کوہاٹ میں ایف سی قلعے کے قریب دھماکا ،5افرادزخمی

کوہاٹ میں ایف سی قلعے کے قریب دھماکا ،5افرادزخمی

کراچی…کوہاٹ کے علاقے ٹل میں ایف سی قلعے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ،5افرادزخمی،پولیس کے مطابق کوہاٹ میں ہونے والے دھماکے میں ایف سی اہلکار بھی زخمی ہو ئے ۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکاخیزموادپل کے نیچے نصب کیاگیاتھا۔

مزید خبریں :