پاکستان
14 فروری ، 2013

ٹل میں ایف سی قلعے کے قریب دھماکے میں2ایف سی اہلکار شہید

ہنگو…ٹل میں ایف سی قلعے کے قریب دھماکے میں2ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ، ڈی پی او میاں سعید کے مطابق دھماکابظاہرخودکش معلوم ہورہاہے۔حملہ ٹل کرم پولیس چیک پوسٹ پرہوا۔پولیس ذرائع کے مطاقٹل میں ایف سی قلعے کے قریب دھماکے میں5افرادزخمی بھی ہو ئے ۔

مزید خبریں :