پاکستان
15 فروری ، 2013

بزدل دہشتگرد ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،وزیر اعظم کا ہوتی کوپیغام

بزدل دہشتگرد ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،وزیر اعظم کا ہوتی کوپیغام

اسلام آباد…وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ امیرحیدر خان ہوتی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ امیرحیدر خان ہوتی کے نام پیغام میں کہاہے خدا کا شکر ہیکہ آپ محفوظ رہے ، دہشت گردی اور فساد پھیلانے والوں کو ہرصورت شکست ہوگی اور بزدل دہشت گردوں کے حملے حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔

مزید خبریں :