پاکستان
16 فروری ، 2013

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دھماکا

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دھماکا

کراچی … کراچی کے علاقے ناظم آباد میں زور دار دھماکا ہوا ہے ، پولیس جگہ کا تعین کررہی ہے۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق ناظم آباد کے علاقے میں دھماکا سنا گیا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے، پولیس دھماکے مقام کا تعین کررہی ہے۔ تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں :