16 فروری ، 2013
کراچی …کراچی کے مصروف ترین علاقے ایمپریس مارکیٹ کے کے سامنے واقع صدر پارکنگ پلازہ کے قریب ہفتے کی شام فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے،پولیس ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔ادھر کراچی شرقی کے علاقے گرومندر کے قریب فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں پولیس کے مطابق فائرنگ کا نشانہ وہاں موجود بعض طلبہ تھے تاہم جیو نیوز کے نمائندے عاصم بھٹی کے مطابق ابھی اسکی تفصیلات حاصل نہیں ہوسکی ہے،۔ادھرریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ کورنگی کے علاقے شاہ فیصل پل کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔