17 فروری ، 2013
کراچی....خیبر ایجنسی، مالاکنڈ، پشاور اور چترال سمیت ملک کے بالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کے گئے ہیں۔لوگوں گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ جبکہ شانگلا شہر اور اس کے گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے کے محسوس کے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے 81کلومیٹر یر زمین تھا۔ اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان سے ملحقہ سرحدی علاقہ تھا۔