پاکستان
17 فروری ، 2013

شارجہ :ٹریفک حادثے میں ماں بچوں سمیت5پاکستانی جاں بحق

شارجہ :ٹریفک حادثے میں ماں بچوں سمیت5پاکستانی جاں بحق

شارجہ …شارجہ میں ٹریفک حادثے میں ماں اور تین بچوں سمیت پانچ پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔پولیس کے مطابق حادثہ شام 6بجے کے قریب پیش آیا۔حادثے میں 36 سالہ پاکستانی خاتون ان کے تین کمسن بچے 4سالہ بیٹا اور دو بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں۔حادثے میں ڈرائیور بھی چل بسا۔ہلاک ہونے والی خاتون کے شوہر ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑرہے ہیں۔

مزید خبریں :