پاکستان
17 فروری ، 2013

شیعہ علما کونسل کا ہڑتال کا اعلان ،سیاسی ومذہبی جماعتوں نے حمایت کر دی

شیعہ علما کونسل کا ہڑتال کا اعلان ،سیاسی ومذہبی جماعتوں نے حمایت کر دی

کراچی…سانحہ کوئٹہ کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے کل شیعہ علما کونسل نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس کی سیاسی،مذہبی، جماعتوں سمیت مختلف تنظیموں،ٹرانسپورٹرز اور پر ائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ہڑتال کی حمایت کرنے والوں میں ایم کیو ایم ، سنی تحریک، جمعیت علمائے اسلام ف،کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد،آل کراچی تاجر اتحاد اور گڈزٹرانسپورٹرز سمیت دیگر نے حمایت کی ہے۔

مزید خبریں :