پاکستان
19 فروری ، 2013

پانچ رکنی پارلیمانی وفد کوئٹہ پہنچ گیا، متاثرین سانحہ کوئٹہ کے مطالبات سنے گا

پانچ رکنی پارلیمانی وفد کوئٹہ پہنچ گیا، متاثرین سانحہ کوئٹہ کے مطالبات سنے گا

اسلام آباد…وزیراعظم راجا پر ویز اشرف کا تجویز کر دہ 5رکنی پارلیمانی وفد کوئٹہ پہنچ گیا ہے۔پارلیمانی وفد کوئٹہ میں سانحہ کوئٹہ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرکے ان کے مطالبات سنے گا۔وزیراعظم کے اعلان کردہ 5رکنی وفد میں قمرزمان کائرہ،میرہزارخان بجارانی،مولابخش چانڈیو، ندیم افضل چن اورصغریٰ امام شامل ہیں۔

مزید خبریں :