17 دسمبر ، 2024
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 278 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اضافے سے 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔