01 مارچ ، 2013
اسلام آباد … نیپرا کے قائم مقام چیئرمین حبیب اللہ خلجی نے استعفیٰ دیدیا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق قائم مقام چیئرمین نیپرا نے استعفیٰ دیدیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ کابینہ ڈویژن کو بھجوادیا ہے۔ حبیب اللہ خلجی 3 ماہ پہلے نیپرا کے قائم مقام چیئرمین مقرر ہوئے تھے۔