پاکستان
01 مارچ ، 2013

بلوچستان میں پراسیکیوٹر جنرل کا اغوا ،وکلا نے احتجاجاً عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

کوئٹہ …بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل کے مبینہ اغوا کے خلاف وکلا نے احتجاجاً عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔بلوچستان بار ایسوسی ایشن نے پراسیکیوٹر جنرل عبدالواسع ترین کی گمشدگی کے خلاف جمعہ کو عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ضلع کچہری کوئٹہ میں وکلاء کا اجلاس ہوا جس میں پراسیکیو ٹر جنرل کے مبینہ اغوا کی شدید مذمت کی گئی۔

مزید خبریں :