پاکستان
01 مارچ ، 2013

وفاقی سیکریٹریٹ ملازمین کا تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد…وفاقی سیکریٹریٹ کے ملازمین نے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا اور اپنے مطالبات منوانے کے لیے سیکریٹریٹ کے گیٹ بند کر دیے ، جس کی وجہ سے چھٹی کے وقت بہت سے لوگ گھنٹوں دفتر میں پھنسے رہے ۔

مزید خبریں :