پاکستان
02 مارچ ، 2013

تر بت میں کار پر فائرنگ،4افراد ہلاک،ملزمان نے گاڑی کو بھی آگ لگادی

تر بت میں کار پر فائرنگ،4افراد ہلاک،ملزمان نے گاڑی کو بھی آگ لگادی

کوئٹہ…تربت کے علاقے تمپ میں فائرنگ کرکے 4افراد کو قتل کردیا ،لیویز ذرائع کے مطابق چاروں افراد گاڑی میں سوار تھے۔ملزمان نے کار میں سوار افراد کو قتل کر نے کے بعد ان کی گاڑی کو بھی لگادی۔

مزید خبریں :