03 مارچ ، 2013
آدم خیل…اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 6 شدت پسندوں کو ہلاک اور 2 ٹھکانے تباہ کردیے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی کے علاقوں لوندوقمر،ارغنجو اور آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے دوران 6 شدت پسند ہلاک ہوگئے اور ان کے 2 ٹھکانے تباہ کردیے گئے۔