05 مارچ ، 2013
وشاکا پٹنم …بھارتی بحریہ کاہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیاحادثے میں بھارتی بحریہ کے دو اہلکاروں کو بچالیا گیا جبکہ دو لاپتہ ہو گئے کمانڈر ڈی کے شرما کے مطابق وشاکا پٹنم شہر سے اڈان بھرنے کے 18 کیلو میٹر بعد ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوا حادثے میں بھارتی بحریہ کے دو اہلکاروں کو بچالیا گیا ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہیریاست گجرات میں گزشتہ سال اگست کو دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے تباہ ہو گئے تھے جس میں بھارتی ایئر فورس کے 9 اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔