دنیا
10 مارچ ، 2013

ابوقتادہ کوضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پربرطانوی عدالت نے پھرجیل بھیج دیا

ابوقتادہ کوضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پربرطانوی عدالت نے پھرجیل بھیج دیا

لندن....انتہاپسندلیڈرابوقتادہ کوضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پربرطانوی عدالت نے پھرجیل بھیج دیا ہے اورحکومت نے بھی اس کی اردن حوالگی کی کوشش تیز کردی ہے۔ برطانوی حکومت کے نزدیک ابوقتادہ سیکیورٹی رسک ہے اور امریکا میں 11 ستمبر کے حملوں میں ملوث افراد میں سے ایک ہائی جیکر اس سے متاثر تھا۔2001ءہی سے ابوقتادہ کو کئی بار جیل بھیجا جا چکا ہے تاہم آبائی ملک اردن کے حوالے نہیں کیا جاسکا۔ اب جیل ایسے وقت بھیجا گیا ہے جب دو روز بعد برطانوی حکومت حوالگی کے لیے اپیل کررہی ہے۔

مزید خبریں :