پاکستان
02 مارچ ، 2012

راجا ریاض کی کسی بات کا جواب دینا پسند نہیں کرتا، شہباز شریف

راجا ریاض کی کسی بات کا جواب دینا پسند نہیں کرتا، شہباز شریف

لاہور… وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ راجا ریاض کی کسی بات کا جواب دینا پسند نہیں کرتے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت جانے کی بات نہیں کی، چوروں، لٹیروں اورٹھگوں کی بات کی جو ملک کو لوٹنا چاہتے ہیں انہیں بھگانے کی بات کی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ اپنا ووٹ ڈال آئے ہیں نتیجہ سب کے سامنے آ جائے گا۔

مزید خبریں :