پاکستان
02 مارچ ، 2012

رکن پنجاب اسمبلی یاسین سوہل نے استعفیٰ واپس لے لیا

 رکن پنجاب اسمبلی یاسین سوہل نے استعفیٰ واپس لے لیا

لاہور…لاہور سے ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی یاسین سوہل ووٹ دکھانے کر شرط پر پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے بعد واپس لے لیا ۔یاسین سوہل کے مطابق ووٹ ڈالتے وقت وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے اُن سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں ووٹ دکھائے تاکہ پتا چلے کہ آپ پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ دے رہے ہیں۔اس پرمیں نے وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری توقیر شاہ کو اپنا استعفیٰ جمع کرادیاتھاتاہم اب سے کچھ دیر قبل رانا ثنا اللہ نے انہیں منا لیا اور کہا کہ یاسین سوہل نے جذبات میں استعفیٰ مجھ دیا اسپیکر کو نہیں دیا ۔

مزید خبریں :