17 مارچ ، 2013
کراچی… لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔رینجرز حکام کے مطابق یونیورسٹی روڈ کراچی پررینجرز نے کارروائی کرتے ہو ئے لشکرجھنگوی سندھ کے سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کوگرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا ۔ ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے۔