پاکستان
21 مارچ ، 2013

زاہد قربان علوی نے نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

زاہد قربان علوی نے نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کراچی…جسٹس(ر)زاہد قربان علوی نے نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے،نگراں وزیر اعلیٰ سے گونر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے حلف لیا۔حلف کی تقریب میں قائم علی شاہ بھی موجود تھے۔حلف اٹھانے کی تقریب گورنر ہاؤس میں قدرے تاخیر سے ہو ئی جس میں مہمان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔حلف برداری کی تقریب کا وقت 12بجے تھا تاہم کراچی میں ٹریفک جام کی وجہ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ اور نگراں وزیر اعلیٰ زاہد قربان علوی گورنر ہاوٴس بر وقت نہیں پہنچ سکے تھے۔

مزید خبریں :