دنیا
27 مارچ ، 2013

تائپے میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی

تائپے میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی

تائپے…تائپے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر6.1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے وسطی تائپے میں واقع نانتو کاؤنٹی میں مقامی وقت کے مطابق 10بجکر3منٹ پر محسوس کئے گئے جس کا مرکز زمین سے15کلو میٹر اندر تھا۔فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید خبریں :